بات یہ ہے کہ لسوڑے مغل بھائی کی پسند ہیں اس لئے منع کیا ہے۔
ش شاہ حسین محفلین اپریل 27، 2009 #922 پھر تو پابندی لگنی ہی چاہئے ویسے بھی زیادہ لسوڑے کھانا مضرِ صحت ہے
مغزل محفلین اپریل 27، 2009 #924 ٹھہریں جناب لسوڑوں کا ذکر کس نے کیا ہے وہ حاضر ہو جائے ۔ ہم اسے خلعتِ فاخرہ عطا کریں گے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2009 #926 جہاں دیکھو، ذکرِ لسوڑا..... اس کو دیکھے بغیر مجھ کو تو چڑ ہوتی جا رہی ہے.
مغزل محفلین اپریل 27، 2009 #927 چچا جان ذکرِ لسوڑا کی ترکیب گو کہ جائز نہیں مگر آنکھوں کو خوب بھاتی ہے ۔ لگتا ہے آپ نے لسوڑوں کا اچار کبھی نہیں چکھا ؟؟ السلام علیکم بابا جانی کیسے مزاج ہیں ،۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔
چچا جان ذکرِ لسوڑا کی ترکیب گو کہ جائز نہیں مگر آنکھوں کو خوب بھاتی ہے ۔ لگتا ہے آپ نے لسوڑوں کا اچار کبھی نہیں چکھا ؟؟ السلام علیکم بابا جانی کیسے مزاج ہیں ،۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2009 #928 حیرت ہے اعجاز بھائی نے لسوڑا نہیں دیکھا۔ ہمارے گاؤں میں تو یہ کثرت سے ہوتے ہیں۔
مغزل محفلین اپریل 27، 2009 #929 خیر ۔۔ صاحب لسوڑے آپ کےگاؤں میں ہوتے ہیں کیا بابا جانی وہاں آ چکے ہیں جو آپ اسقدر زور دے رہے ہیں ؟؟ ہمارے تو گھر میں 18 سال لسوڑے اور گوندی کا درخت رہا
خیر ۔۔ صاحب لسوڑے آپ کےگاؤں میں ہوتے ہیں کیا بابا جانی وہاں آ چکے ہیں جو آپ اسقدر زور دے رہے ہیں ؟؟ ہمارے تو گھر میں 18 سال لسوڑے اور گوندی کا درخت رہا
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2009 #939 صحیح بتاؤں تو شاید آپ بھول رہی ہیں کہ ہر کسی کی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے۔