الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ظلم ہے یہ تو ، کہ صرف ہم ہی انہیں طوطے والے بابا کہہ سکتے ہیں اور بس س س س ،،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے اسے معلوم ہی نہ ہو کیونکہ ابھی بچی ہے ناں۔ جب بڑی ہو جائے گی تو خود ہی سمجھ بھی جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
نہ صاحب ایسا نہ کریں ، مر گئے تو شہید ، بچ گئے تو غازی اور بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی کہتے ہیں
 

مغزل

محفلین
ہاہاہا ۔ آپ یہ بھی نہیں جانتی ہیں ۔ ارے یقیناً آپ کی پیدائش سے ایک ڈیڑھ دہائی پہلے کی بات ہے سو رہنے دیں ۔۔ یہ ہم بوڑھے طوطو ں کی باتیں ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
بھائی یہ کونسے مولانا ہیں اب نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے
وجہ شہرت کیا ہے انکی
 

مغزل

محفلین
پہلے آپ تصحیح کر لیں کہ بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی نہیں جنرل نیازی کہتے ہیں۔

ٹھیک کہا مگر جناب یہ جنرل لفظ اتنا معیوب ہے کہ میں اسے مولانا کے مترادف کے طور پر استعمال کرتا ہوں‌دونوں کے کرتوت ایک ہی ہوتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثبوت کے طور پر 1971 کی جنگ کا حوالہ دوں گا۔ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جنگ میں مرنے والا شہید، بچ گیا تو غازی اور ہتھیار ڈالنے والا نیازی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top