ظلم ہے یہ تو ، کہ صرف ہم ہی انہیں طوطے والے بابا کہہ سکتے ہیں اور بس س س س ،،،،،
مغزل محفلین اپریل 14، 2009 #101 ظلم ہے یہ تو ، کہ صرف ہم ہی انہیں طوطے والے بابا کہہ سکتے ہیں اور بس س س س ،،،،،
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2009 #102 عین ممکن ہے اسے معلوم ہی نہ ہو کیونکہ ابھی بچی ہے ناں۔ جب بڑی ہو جائے گی تو خود ہی سمجھ بھی جائے گی۔
مغزل محفلین اپریل 14، 2009 #110 نہ صاحب ایسا نہ کریں ، مر گئے تو شہید ، بچ گئے تو غازی اور بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی کہتے ہیں
مغزل محفلین اپریل 14، 2009 #112 ہاہاہا ۔ آپ یہ بھی نہیں جانتی ہیں ۔ ارے یقیناً آپ کی پیدائش سے ایک ڈیڑھ دہائی پہلے کی بات ہے سو رہنے دیں ۔۔ یہ ہم بوڑھے طوطو ں کی باتیں ہیں۔
ہاہاہا ۔ آپ یہ بھی نہیں جانتی ہیں ۔ ارے یقیناً آپ کی پیدائش سے ایک ڈیڑھ دہائی پہلے کی بات ہے سو رہنے دیں ۔۔ یہ ہم بوڑھے طوطو ں کی باتیں ہیں۔
مغزل محفلین اپریل 14، 2009 #115 وجی نے کہا: یہ کون سے کوثر نیازی کی بات کر رہے ہیں مغل بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی مولانا کوثر نیازی کی ۔۔
وجی نے کہا: یہ کون سے کوثر نیازی کی بات کر رہے ہیں مغل بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی مولانا کوثر نیازی کی ۔۔
وجی لائبریرین اپریل 14، 2009 #116 بھائی یہ کونسے مولانا ہیں اب نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے وجہ شہرت کیا ہے انکی
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2009 #117 م۔م۔مغل نے کہا: نہ صاحب ایسا نہ کریں ، مر گئے تو شہید ، بچ گئے تو غازی اور بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے آپ تصحیح کر لیں کہ بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی نہیں جنرل نیازی کہتے ہیں۔
م۔م۔مغل نے کہا: نہ صاحب ایسا نہ کریں ، مر گئے تو شہید ، بچ گئے تو غازی اور بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے آپ تصحیح کر لیں کہ بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی نہیں جنرل نیازی کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 15، 2009 #118 تو میری طرف اشارہ ہے آپ کا؟ بھائی میں بھاگا نہیں تھا نلکہ سو گیا تھا۔
مغزل محفلین اپریل 15، 2009 #119 شمشاد نے کہا: پہلے آپ تصحیح کر لیں کہ بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی نہیں جنرل نیازی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک کہا مگر جناب یہ جنرل لفظ اتنا معیوب ہے کہ میں اسے مولانا کے مترادف کے طور پر استعمال کرتا ہوںدونوں کے کرتوت ایک ہی ہوتے ہیں ۔
شمشاد نے کہا: پہلے آپ تصحیح کر لیں کہ بھاگ جانے والے کو کوثر نیازی نہیں جنرل نیازی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک کہا مگر جناب یہ جنرل لفظ اتنا معیوب ہے کہ میں اسے مولانا کے مترادف کے طور پر استعمال کرتا ہوںدونوں کے کرتوت ایک ہی ہوتے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2009 #120 ثبوت کے طور پر 1971 کی جنگ کا حوالہ دوں گا۔ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جنگ میں مرنے والا شہید، بچ گیا تو غازی اور ہتھیار ڈالنے والا نیازی۔
ثبوت کے طور پر 1971 کی جنگ کا حوالہ دوں گا۔ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جنگ میں مرنے والا شہید، بچ گیا تو غازی اور ہتھیار ڈالنے والا نیازی۔