ٹوٹ کر کھانا چاہئے سعود۔ بلکہ ’توڑنا‘ چاہئے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2009 #264 سارہ خان نے کہا: تھوڑا سا کتنا ایک نوالہ یا دو نوالے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہے تھوڑا کھائیں چاہے زیادہ، بس کھانا چاہیے۔
سارہ خان نے کہا: تھوڑا سا کتنا ایک نوالہ یا دو نوالے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہے تھوڑا کھائیں چاہے زیادہ، بس کھانا چاہیے۔
وجی لائبریرین اپریل 18، 2009 #265 حالات کچھ اچھے نہیں پاکستان کے لیئے اب پاکستان میں کرکٹ کا عالمی کپ بھی نہیں ہوگا میرے خیال میں پاکستان کو کچھ سالوں کے لیئے ابوظہبی ، دبئی اور شارجہ کو منی پاکستان قرار دیتے ہوئے یہاں عالمی کپ کے میچیز کروانے چاہیئے جو پاکستان میں ہونا تھے
حالات کچھ اچھے نہیں پاکستان کے لیئے اب پاکستان میں کرکٹ کا عالمی کپ بھی نہیں ہوگا میرے خیال میں پاکستان کو کچھ سالوں کے لیئے ابوظہبی ، دبئی اور شارجہ کو منی پاکستان قرار دیتے ہوئے یہاں عالمی کپ کے میچیز کروانے چاہیئے جو پاکستان میں ہونا تھے
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2009 #266 خیال تو آپ کا بہت اچھا ہے لیکن حکومت کو سیکورٹی کے لحاظ سے سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔
الف عین لائبریرین اپریل 18، 2009 #267 دال روٹی تو پاکستان میں بھی مل رہی ہے نا۔۔ پھر عوام الناس کو کیا پروا۔
ابن سعید خادم اپریل 18، 2009 #268 ڈر ہے کہ کرکٹ کی خوراک نہ ملنے سے کئی لوگوں کی عمر کچھ کم نہ ہو جائے۔