شب یعنی رات کو تو موجود ہوتا ہوں نہ۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 22، 2009 #644 طالوت بھائی سے پوچھ لیں میں تو صرف آج موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین اپریل 23، 2009 #648 فکر نہ کریں غبارے بھی اڑادیے جائیں گے۔ پہلے کیک تو مل جائے کھانے کو۔
جیہ لائبریرین اپریل 23، 2009 #657 یہ کہ اس کھوپڑی کے باہر اتنے بال ہیں مگر اندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنجال ہی جھنجال
جیہ لائبریرین اپریل 23، 2009 #659 بھوسہ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کہیں ارے ہاں فہیم یہ عمار کہاں غائب ہیں؟
فہیم لائبریرین اپریل 23، 2009 #660 پتہ کرانے پڑے گا عمار کا تو۔ آخری بار وہ کانفرنس والے دن ہی ملاقات ہوئی تھی۔ نیٹ سے تو وہ پوری طرح غائب ہیں۔
پتہ کرانے پڑے گا عمار کا تو۔ آخری بار وہ کانفرنس والے دن ہی ملاقات ہوئی تھی۔ نیٹ سے تو وہ پوری طرح غائب ہیں۔