فکر نہ کریںایک نہ ایک دن آپ بھی مغلوب ہو ہی جائیں گے۔
مغزل محفلین مئی 11، 2009 #984 گو کہ مجھے کہنا تو نہیں چاہیے مگر میرا سوال ہوا کے سپرد کیوں کیا گیا ۔ کوئی جواب دے گا ؟؟
ابن سعید خادم مئی 11، 2009 #987 میاں ٹکر کی بات چھوڑیں اور مغل بھائی کا سوال کیا تھا اس کا جواب دیں۔ میں بھی صفحات پلٹ کر دیکھتا ہوں۔
میاں ٹکر کی بات چھوڑیں اور مغل بھائی کا سوال کیا تھا اس کا جواب دیں۔ میں بھی صفحات پلٹ کر دیکھتا ہوں۔
فہیم لائبریرین مئی 11، 2009 #988 نہیں ہماری نظروں سے تو کوئی سوال نہیں گزرا۔ دیکھنا پڑے گا کہ کیا سوال تھا۔
فہیم لائبریرین مئی 11، 2009 #991 یہ لیں جی میں کافی پیچھے تک ڈھونڈ آیا۔ جہاں مغل صاحب کا آخری پیغام یہ ملا۔ یہ سلام صبح کی اور جواب شام میں آیا۔
یہ لیں جی میں کافی پیچھے تک ڈھونڈ آیا۔ جہاں مغل صاحب کا آخری پیغام یہ ملا۔ یہ سلام صبح کی اور جواب شام میں آیا۔
مغزل محفلین مئی 11، 2009 #992 ارے بھئی میں نے ابھی ایک مراسلے میں جیہ کے بارے میں پوچھا تھا۔ کیا نہیں ملا؟؟
ابن سعید خادم مئی 11، 2009 #993 بھئی مجھے تو پہلا صفحہ پلٹتے ہی نظر آ گیا تھا۔ اور اب مجھے لگتا ہے کہ مجھے خود نظر نہیں آنا چاہئے کہ خاصی رات ہو چلی ہے۔
بھئی مجھے تو پہلا صفحہ پلٹتے ہی نظر آ گیا تھا۔ اور اب مجھے لگتا ہے کہ مجھے خود نظر نہیں آنا چاہئے کہ خاصی رات ہو چلی ہے۔
فہیم لائبریرین مئی 11، 2009 #995 م۔م۔مغل نے کہا: فی الحال تو یہ پوچھنے آیا ہوں کہ جیہ کی کوئی خیر خبر ؟ اللہ اس پر اور سب رحم کرے ۔ آمین۔ بابا جانی آپ رابطے میں ہیں تو خبر دیجے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو یہ پیغام تھا۔ مغل صاحب بس دعا کریں۔ کہ وہاں حالات بہتر ہوجائیں جلد از جلد۔ مجھے تو وہاں کی ساری عوام کی فکر ہے کہ اللہ ان کی مشکلیں آسان فرمائے۔ آمین
م۔م۔مغل نے کہا: فی الحال تو یہ پوچھنے آیا ہوں کہ جیہ کی کوئی خیر خبر ؟ اللہ اس پر اور سب رحم کرے ۔ آمین۔ بابا جانی آپ رابطے میں ہیں تو خبر دیجے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو یہ پیغام تھا۔ مغل صاحب بس دعا کریں۔ کہ وہاں حالات بہتر ہوجائیں جلد از جلد۔ مجھے تو وہاں کی ساری عوام کی فکر ہے کہ اللہ ان کی مشکلیں آسان فرمائے۔ آمین
الف عین لائبریرین مئی 12، 2009 #998 جلیبی والے چاچو اور بابا جانی کب کے جاگ چکے اور لات مار رہے ہیں (انگریزی محاورتآ(