تپتی گرمی اور اوپر سے لوڈشیڈنگ میں کیا اچھا لگ سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2009 #482 ابن سعید نے کہا: قبلہ میں نے غوطا کہا غوطہ نہیں شاید طوطا سر پر سوار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توتا بھی تو لکھ سکتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ طوطا ہی لکھیں۔
ابن سعید نے کہا: قبلہ میں نے غوطا کہا غوطہ نہیں شاید طوطا سر پر سوار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توتا بھی تو لکھ سکتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ طوطا ہی لکھیں۔
ع عندلیب محفلین مئی 23، 2009 #488 حضرت سعود سے معانقہ ہوگیا ۔۔۔۔۔ ابھی کتنے دن بچے ہیں آزادی کے سعود بھائی ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 23، 2009 #492 ڈال کر دو چار چمچ گھی اگر لائے کوئی تب تو شاید دال چاول شوق سے کھائے کوئی
فہیم لائبریرین مئی 23، 2009 #497 زیادہ دیر تو نہیں رکھا تھا۔ جیسے ابھی آپ نے کافی دیر رک کر مراسلہ دے مارا یہاں۔