الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
عین ممکن میں چلا جاتا ، مگر عزت بچنی قدرت کو منظور تھی سو یہی رہا اور مراسلہ دیکھ لیا۔ میں مدون کررہا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
فالتو میں اب کیا لکھوں، اس کی تو زندگی ختم ہو چکی۔ انا للہ و ان۔۔۔۔۔ اب نیا دھاگا کون کھول رہا ہے۔ اس کو سعود کے لیکھے جوکھے کے لئے چھوڑ دیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top