واہ یعنی مجھے ہوشیدہ "چیزیں" بھی نظر آتی ہیں ۔
زین لائبریرین جون 7، 2009 #185 بھئی کبھی کبھی لطیفے بھی ہونے چاہیئے یہاںدیکھیں کیا وقت لکھا ہے ہوا آخری سرگرمی وعلیکم السلام وجی بھائی کیسے ہیںآپ
بھئی کبھی کبھی لطیفے بھی ہونے چاہیئے یہاںدیکھیں کیا وقت لکھا ہے ہوا آخری سرگرمی وعلیکم السلام وجی بھائی کیسے ہیںآپ
زین لائبریرین جون 7، 2009 #188 ٹھیک ہے ابھی سناتا ہوں۔ یہ ٹیکسٹ میسج ملا تھا کسی کا پہلے وہ میری دوست تھی میں بولتا تھا وہ سنتی تھی پھر وہ میری منگیتر بنی وہ بولتی تھی اور میں سنتا تھا ۔ جب سے وہ میری بیوی بنی ہے ہم دونوںبولتے ہیں پورا محلہ سنتا ہے
ٹھیک ہے ابھی سناتا ہوں۔ یہ ٹیکسٹ میسج ملا تھا کسی کا پہلے وہ میری دوست تھی میں بولتا تھا وہ سنتی تھی پھر وہ میری منگیتر بنی وہ بولتی تھی اور میں سنتا تھا ۔ جب سے وہ میری بیوی بنی ہے ہم دونوںبولتے ہیں پورا محلہ سنتا ہے