الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گاؤں سے آئی بہت عرصے کے بعد وہ طوطی اور ان کی پرانی جان پہچان کی ہے۔
 

زین

لائبریرین
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ :eek: کیا ہوگیا فہیم بھائی ، سب خیریت ہے ناں

اور ہاں ۔ میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ، وہ اور سب گھر والے خیریت سے ہیں‌ ، ان کا نیٹ خراب ہے۔ موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن موبائل نیٹ کے ذریعے محفل ٹھیک سے کھل نہیں رہی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ فاطمہ کی خیر خیریت معلوم ہو گئی اور یہ اچھی خبر نہیں ہے کہ اس کا نیٹ کا مسئلہ ابھی تک اٹکا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اب زین کے ذمے یہ کام لگاتے ہیں کہ وہ ہم سب کی طرف سے فاطمہ کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم سب اسے مس کر رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
تو یہ بات ہے کہ فاطمہ غائب ہیں عرصے سے۔۔
شمشاد کا طوطا لیکن ہر جگہ موجود ہے آج کل!!
 

شمشاد

لائبریرین
خبروں میں سنا تھا کیا؟ ویسے ہمارے ہاں کی اکثر خبریں جھوٹی ہوتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top