ثناء، ثمنیہ، ثریا اب کس کو یاد کروں ان میں سے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #442 جواب ارسال کر کے پہلے پیغام پر جاتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔ ویسے آپ اشارہ دے دیتے تو اچھا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #446 دال کوئی نہیں کھاتا، کیوں؟ حالانکہ آجکل تو وہ بھی گوشت کے بھاؤ بک رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #448 ذکر دال کا ہو رہا ہے تو بتا دوں کہ ڈبوں میں پکی پکائی دال یہاں نہیں ملتی۔
شمشاد لائبریرین جون 13، 2009 #450 زیادہ ہی مل جاتی ہیں کچھ پکی پکائی روٹیاں۔ یہاں گھر میں روٹی پکانے کا رواج بہت کم ہے۔ رمضان میں البتہ پراٹھے وغیرہ گھر پر پکاتے ہیں۔ حالانکہ پراٹھے بھی 12 مہینے بازار میں ملتے ہیں۔
زیادہ ہی مل جاتی ہیں کچھ پکی پکائی روٹیاں۔ یہاں گھر میں روٹی پکانے کا رواج بہت کم ہے۔ رمضان میں البتہ پراٹھے وغیرہ گھر پر پکاتے ہیں۔ حالانکہ پراٹھے بھی 12 مہینے بازار میں ملتے ہیں۔
فہیم لائبریرین جون 13، 2009 #451 سب سے اب اجازت چاہوں گا۔ انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ شب بخیر۔