الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
کیا بات ہے شاعری شروع کردی کیا ؟
مولوی اختر حسین کی ایک قوالی یاد آگئی ۔

نی اوہ تیرا کی لگدا جیہڑا لکیا نظر نئیں آوندا
نی اوہ تیرا کی لگدا جیہدی لے کے جاندی چوری
نی اوہ تیرا کی لگدا جیہڑا بنیا تری مجبوری
 

محمدصابر

محفلین
گوجرانوالہ سے یہاں‌پہنچا تو پتہ چلا کہ دھاگے کا نام غلط رکھا گیا ہے کوئی اسے ٹھیک کر دے۔
 

وجی

لائبریرین
لازمی تو نہیں کہ اسے ٹھیک کیا جائے کھیل کھیل میں تو ایسا چلتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top