قائدے میں تو ویسے ہم نے بھی "طوطا" ہی پڑھا تھا لیکن تب تک یہ فارسی دُنیا کا سفر کرکے آچکا تھا۔
محمداحمد لائبریرین جون 16، 2009 #641 قائدے میں تو ویسے ہم نے بھی "طوطا" ہی پڑھا تھا لیکن تب تک یہ فارسی دُنیا کا سفر کرکے آچکا تھا۔
مغزل محفلین جون 16، 2009 #644 لسوڑوں کا ذکر جتنی بار کیا اتنے مراسلے تو جیہ نے بھی ارسال کیے ہیں سو ایک بار پھر وہ زحمت کریں ۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
لسوڑوں کا ذکر جتنی بار کیا اتنے مراسلے تو جیہ نے بھی ارسال کیے ہیں سو ایک بار پھر وہ زحمت کریں ۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وجی لائبریرین جون 16، 2009 #645 م م مغل صاحب آپ بھی 10،000 پیغامات کے ہندسے کی طرف بڑھ رہے ہیں کب تک یہ بیڑا پار کرنے کا ارادہ ہے
مغزل محفلین جون 16، 2009 #647 وجی نے کہا: م م مغل صاحب آپ بھی 10،000 پیغامات کے ہندسے کی طرف بڑھ رہے ہیں کب تک یہ بیڑا پار کرنے کا ارادہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ننن نہیں ںںں۔ یہ میں کیا سن رہا ہوں ، میرے 10000 مراسلے ہونے والے ہیں، ارے باپ رے باپ اب تو مجھے بابا جانی پندرھواں گھوڑا قرار دیں گے ۔ کاش یہ سلسلہ کسی طرح تھم جائے ۔ راجہ صاحب نے کہا: مگر مجھے لسوڑے بالکل بھی پسند نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پسند ہونے کی کوئی وجہ ؟
وجی نے کہا: م م مغل صاحب آپ بھی 10،000 پیغامات کے ہندسے کی طرف بڑھ رہے ہیں کب تک یہ بیڑا پار کرنے کا ارادہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ننن نہیں ںںں۔ یہ میں کیا سن رہا ہوں ، میرے 10000 مراسلے ہونے والے ہیں، ارے باپ رے باپ اب تو مجھے بابا جانی پندرھواں گھوڑا قرار دیں گے ۔ کاش یہ سلسلہ کسی طرح تھم جائے ۔ راجہ صاحب نے کہا: مگر مجھے لسوڑے بالکل بھی پسند نہیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پسند ہونے کی کوئی وجہ ؟