واہ ننھی سی جان یہ ننھی سی جان بولنے پر آئے تو آسمان سر پر اٹھا لیتی ہے
وجی لائبریرین جون 17، 2009 #681 واہ ننھی سی جان یہ ننھی سی جان بولنے پر آئے تو آسمان سر پر اٹھا لیتی ہے
ابن سعید خادم جون 17، 2009 #688 ٹھیک ہے دو باتوں کے پیچھے پڑ لیتے ہیں ایک کے پیچھے میں اور دوسرے کے آپ۔
وجی لائبریرین جون 17، 2009 #692 حالات کچھ اچھے نہیں ہیں کراچی اور حیدر آباد کے پانچ گھنٹے سے بجلی غائب ہے تقریبا پورے شہر کی
شمشاد لائبریرین جون 17، 2009 #693 خدا کرئے کہ حالات اچھے ہو جائیں۔ اہل اقتدار کی بھلے ہی بجلی گُل رہے۔
وجی لائبریرین جون 17، 2009 #694 دعا اچھی ہے لیکن شمشاد بھائی جب اہل اقتدار کے اوپر کی بجلی ویسے ہی بند رہتی ہے تو اور کیا بند کروانا ہے
دعا اچھی ہے لیکن شمشاد بھائی جب اہل اقتدار کے اوپر کی بجلی ویسے ہی بند رہتی ہے تو اور کیا بند کروانا ہے
فخرنوید محفلین جون 18، 2009 #697 رات سے بجلی بند ہے کراچی والوں کی اور ساتھ پانی بھی بند ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ سکتے ہیں کہ حقہ پانی بند ہو گیا ہے
رات سے بجلی بند ہے کراچی والوں کی اور ساتھ پانی بھی بند ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ سکتے ہیں کہ حقہ پانی بند ہو گیا ہے
مغزل محفلین جون 18، 2009 #700 شمشاد صاحب ،17 گھنٹے بعد اس وقت شہر کے کچھ علاقوں میںجزوی بحال ہوئی ہے ، باقی علاقے ہنوز بشمول حیدرآبادکے محروم ہیں۔کیا کیا جائے
شمشاد صاحب ،17 گھنٹے بعد اس وقت شہر کے کچھ علاقوں میںجزوی بحال ہوئی ہے ، باقی علاقے ہنوز بشمول حیدرآبادکے محروم ہیں۔کیا کیا جائے