تو کھیلیں گے نہ سری لنکا سے اچھا ہی کھیلیں گے ۔۔
الف عین لائبریرین جون 21، 2009 #912 زور سے پٹاخے چھوڑو بھئ پاکستانیو، پاکستان جیت گیا آخر ورڈ 20 ٹوئنٹی۔ ہم تو یہ سوچ کر خوش ہو رہے ہیں کہ چلو کپ رہا تو ایشیا میں ہی!!
زور سے پٹاخے چھوڑو بھئ پاکستانیو، پاکستان جیت گیا آخر ورڈ 20 ٹوئنٹی۔ ہم تو یہ سوچ کر خوش ہو رہے ہیں کہ چلو کپ رہا تو ایشیا میں ہی!!
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #917 ضروری ہے ناں۔ ایسا نہ ہو کہ سب مزے اڑا رہے ہوں اور میں منہ دیکھتا رہوں۔
فہیم لائبریرین جون 21، 2009 #919 گر کسی کو صحیح جشن سا سما دیکھنا ہے کراچی میں تو وہ "سی ویو" کارخ کرے۔