الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہاں جی میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا، بابا جانی آپ کیسے ہیں ، سوچتا ہو ں‌کہ آپ کی آواز سنی جائے ، کیا وقت مناسب رہے گا،
 
الف عین

لائبریرین
ٹھیک ہے محمود میاں۔ مجھ کو یہاں کے وقت کے حساب سے تین بجے سے پانچ بجے تک کبھی بھی فون کر سکتے ہو، درمیان میں نمازوں کے علاوہ میں خالی ہی رہتا ہوں، ویسے ایسے ڈویژن میں ہوں کہ کسی وقت بھی کوئی پرائیویٹ پارٹی آ سکتی ہے، اس صورت میں معذرت کر لوں گا۔
میرے فون میں انٹر نیشنل کال اب تک فعال نہیں ہے، ورنہ تمہارا نمبر بھی محفوظ کر لیا ہے۔
 
ثانیہ مرزا سے بھی بات ہوئی تھی پچھلے دنوں ،

بہت شکریہ بابا جانی ، میں فون کرنے سے پہلے ایس ایم ایس کرلوں‌گا۔ انشا اللہ
 
مغزل

محفلین
چلو جاؤ بھاگ جاؤ ۔ ہم تمھیں چھٹی دیتے ہیں کیا یاد کرو گے کہ کس سخی سے پالا پڑا ۔۔ ہی ہی ہ ہاہاہا
 
مغزل

محفلین
خیر یہ کس نے کہا گڑیا رانی ؟؟
ہم باس ہیں فہیم صاحب کے ۔
آپ کو کیا خبر ۔۔۔ ہی ہی ہی
 
مغزل

محفلین
ڈھونڈ لیتی ناں ایسی خبریں ، آپ بھی تو اب کام سہل پسندی کی نذر کردیتی ہو۔

بری بات بڑوں کے سامنے ’’ للو ‘‘ (زبان ) نہیں نکالتے۔ بری بات
 
شمشاد

لائبریرین
ذرا ملاحظہ فرمائیں دونوں نے ڈ سے لکھا ہے لیکن دونوں کے درمیان ایک گھنٹہ اور بارہ منٹ کا وقفہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top