حلوے کے ساتھ ہو تو کیا بات ہے جناب
زین لائبریرین جون 5، 2009 #84 ڈر ہے ، عندلیب بہنا سے محفل کا راستہ کھو تو نہیں گیا ، بہت دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی
شمشاد لائبریرین جون 5، 2009 #85 ذرا بھی نہ ڈرئیے۔ گھر داری میں مصروف ہوں گی۔ موقع پاتے ہی آ جائیں گی۔
الف عین لائبریرین جون 5، 2009 #91 ضرور مبارکباد دیں شمشاد کو، لیکن اس کا دھاگا یہاں ہے، یہاں نہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=22401
ضرور مبارکباد دیں شمشاد کو، لیکن اس کا دھاگا یہاں ہے، یہاں نہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=22401
شمشاد لائبریرین جون 5، 2009 #94 ظاہر ہے اب یہی کچھ ہو گا، اور پانی ہی پینا ہے تو نہر پر جا ہی رہے ہیں وہیں پی لیجیئے گا۔
مغزل محفلین جون 6، 2009 #100 گونگلو اور گوشت کا سالن سنا ہے لذیز ہوتا ہے ، دیکھنا یہ ہے کون سی بہنا بٹیا سب سے پہلے بنا کر کھلاتی ہیں۔ سب دوستوںکو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
گونگلو اور گوشت کا سالن سنا ہے لذیز ہوتا ہے ، دیکھنا یہ ہے کون سی بہنا بٹیا سب سے پہلے بنا کر کھلاتی ہیں۔ سب دوستوںکو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ