ڈرانے والی باتیں کر رہے ہیں اپ تو
مغزل محفلین جون 6، 2009 #125 سارہ خان نے کہا: ٹھیک ہے مغل بھائی جان بوجھ کر کون کرتا ہے ۔۔ یہ میری بھتیجی ہیں اوتار میں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ کو میںکیسے چھوڑ جاؤں کہ چھوڑ میں ڑ کا وجود لازم ہے ماشا اللہ ، پیاری سی بھتیجی گڑیا کو ہماری طر ف سے پیار۔
سارہ خان نے کہا: ٹھیک ہے مغل بھائی جان بوجھ کر کون کرتا ہے ۔۔ یہ میری بھتیجی ہیں اوتار میں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ کو میںکیسے چھوڑ جاؤں کہ چھوڑ میں ڑ کا وجود لازم ہے ماشا اللہ ، پیاری سی بھتیجی گڑیا کو ہماری طر ف سے پیار۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #126 زیادہ سے زیادہ یہی ہو گا ناں کہ آگے سے اکڑ جائیں گے اور کہیں گے ہم نہیں ڈرتے۔