الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
رہنے دیں ، آپ مجھے زرد صحافت والا کیوں کہہ رہے ہیں ، میرے کالم کبھی پڑھے بھی ہیں آپ نے ؟
 

فخرنوید

محفلین
ڑ سے یار میں اڑ ہی جاتا ہوں ہر بار۔۔ میں شروع کرنے لگا ہوں ذرد صحافت آن لائن تصاویر میں میری بائک دیکھئ ہے کیا
 

مغزل

محفلین
عصر کے بعد، بلیلہ اسٹارٹ اور دفتر سے غائب ۔۔ ہیں نا۔
مغرب کے بعد بیگم کی جھڑکیاں سننے کو ملیں۔
عشاء کے بعد مشاعرہ
فجر کے بعد دفتر جانا
ظہر کے بعد کھانا کھانا
ہیں نا ؟
 

مغزل

محفلین
فی الحال تو کچھ مت پوچھیں ، مجھے کچھ اچھا نہیں‌لگ رہا،
اور ہاں آپ نے لنک نہیں‌دیا ، اوپری مراسلات میں آ پ نے بائک کا ذکر کیا تھا،۔ کیا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top