حضور سے ایک واقعہ یاد آتا ہے ۔۔کہ شادی کے پہلے دن نستعلیق اردو بولنے والے شوہر نے اہلیہ سے کہا اور پوچھا : آداب عرض ہے ۔۔ ’’ حضور کا نام کیا ہے ؟ ‘‘ جواب ملا ۔ محمد صل اللہ علیہ وسلم