الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
بس دعا کریں پاکستان جیت جائے ورنہ میرے ساتھ جو سری لنکن کام کرتا ہے میرا سر کھا جائے گا
 

فہیم

لائبریرین
دیکھ لیں ہم تو آتے جاتے ہی رہتے ہیں۔
باقی اراکین البتہ تھوڑی کم کم دکھائے دے رہے ہیں آج کل۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top