الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بزرگ لوگ کہاں ہیں ؟ وعلیکم السلام
کچھ اور بھی پیش کیا جائے صرف لڑی سے کام نہیں بنے گا :grin:
 

زین

لائبریرین
ٹماٹر ، انڈوں، ڈنڈو‌ں اور سینڈل کے علاوہ کھانے کی کوئی چیز :tongue:
 

سارہ خان

محفلین
ٹھیک ہے آپ کو بتا دیتے ہیں ۔۔

حروف تہجی کے لحاظ سے پوسٹ کرنا ہے ۔۔ الف کے بعد نیکسٹ پوسٹ ب سے پھر نیکسٹ پ سے ۔۔

الف ب یاد کر کے آئیں جلدی سے ۔۔:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
سب شمشاد بھائی کی وجہ سے ہورہا ہے۔
اب تک تو ان کو وہ دھاگہ مقفل کردینا چاہیے تھا۔
اگر بات رپورٹ‌ کی ہے تو پچھلے کتنے ہی دھاگے وہ بنا رپورٹ‌ کے مقفل کرچکے ہیں:cool:
 

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی کا کیا قصور
اب کو مصروفیت رہتی ہے تو اس میں شمشاد بھائی کیا کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top