جلدی سے گننا شروع کر دیں، ایسا نہ ہو کہ روشنی ہو جائے اور تارے چُھپ جائیں۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #41 جلدی سے گننا شروع کر دیں، ایسا نہ ہو کہ روشنی ہو جائے اور تارے چُھپ جائیں۔
زین لائبریرین جون 23، 2009 #42 جی یہ تو ضروری ہے میں بھی تارے گن رہا ہوں پھر دیکھیں گے کہ کس نے زیادہ تارے گنے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #43 چالیس ہزار چار سو چار تک تو میں گن چکا ہوں۔ اس سے آگے آپ گننا شروع کریں۔
الف عین لائبریرین جون 24، 2009 #46 دن میں تارے گن رہے ہیں شمشاد؟ صبح ہو گئی جناب، اب اٹھئے، تارے ڈوب چکے۔
مغزل محفلین جون 24، 2009 #47 ڈھونڈ ڈھانڈ کے ایک ستارہ ملا مگر وہ بھی تیوری پہ بل کی طرح غائب ہوگیا۔ کیا کروں السلام علیکم دوستو !
مغزل محفلین جون 24، 2009 #49 رہنے دیں کیا ڈھونڈنا۔ اب تو آمنہ آرہی ہے کل وہاں سے چلیں گے اور پھر ۔۔ پرسوں ہم گھر پر ہوں گے
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #50 زبردست خبر سنائی ہے پھر تو آپ نے۔ ویسے ابھی کراچی میں خوب گرمی ہو گی، ابھی رہ لینے دیتے انہیں وہاں ایک دو ماہ اور۔
زبردست خبر سنائی ہے پھر تو آپ نے۔ ویسے ابھی کراچی میں خوب گرمی ہو گی، ابھی رہ لینے دیتے انہیں وہاں ایک دو ماہ اور۔
مغزل محفلین جون 24، 2009 #51 سرکار کیوں ہم سے دشمنی کا ارادہ ہے کیا ، ارے بھئی پہلے ہی 91 دن وہاں رہ چکے ہیں ۔، میرے دل سے کوئی پوچھے کہ بیٹی کے بغیر کیسے جی لگتا ہے
سرکار کیوں ہم سے دشمنی کا ارادہ ہے کیا ، ارے بھئی پہلے ہی 91 دن وہاں رہ چکے ہیں ۔، میرے دل سے کوئی پوچھے کہ بیٹی کے بغیر کیسے جی لگتا ہے
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #52 شششششش آہستہ بولیں۔ اگر انہوں نے سن لیا تو مزید اکیانوے دن وہاں گزاریں گے۔