ضعیف ہو گئے ھیں شاید وہ اس لئے سب بھول جاتے ھیں
خوشی محفلین جون 23، 2009 #27 قینچی کی طرح باتوں کو بھی بھی کاٹا کریں میں نے تو بس غ سے جملہ بنایا تھا
فہیم لائبریرین جون 23، 2009 #28 کیا بات ہے آپ کی۔ کہ آپ نے بجائے قینچی سے کاٹنے کے۔ قینچی کو ہی کاٹ کر رکھ دیا
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #36 بات یہ فہیم نے کہی تھی یا کسی اور نے؟ ویسے یوزر کی جگہ رکن لکھیں تو زیادہ اچھا ہے۔