الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ثعلب مصری دو تولہ لے کر عرق گاؤزبان کے ساتھ دن میں دو دفعہ استعمال کریں۔ شفاء ہو گی۔
 

فہیم

لائبریرین
حیرت ہے یہ غلط غلط خبریں آپ لوگوں کو کہاں سے مل رہی ہیں۔

بارش اور کراچی میں۔

معلوم نہیں کب تک ہوگی۔
 

فہیم

لائبریرین
دیکھیں بارش کا کیا ہوتا ہے۔
ویسے آپ کی طرف بارش کی کیا صورتحال ہوتی ہے عام طور پر۔
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے ان باتوں کو ۔ پہلے یہ بتائیں آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟‌ باجو کہہ رہی ہیں‌کہ آپ کو بخار ہے :(
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔ویسے تو طبیعت ٹھیک نہیں تھی میری ۔۔ لیکن ظفری کا محفل چھوڑ جانا اچھا نہیں لگا اس لئے بھی پوسٹ کرنے کا دل نہیں کر رہا تھا ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top