صحیح نہیںہوا یہ بالکل بھی ۔ مجھے بھی بہت برا لگا :(
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #442 ضروری تھا کہ ایکدوسرے کی بات ذرا تحمل سے سن لی جاتی۔ دونوں (ظفری بھائی اور نبیل بھائی) نے ہی جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔ اور جلدی میں کیا ہوا کام ٹھیک نہیں ہوتا۔
ضروری تھا کہ ایکدوسرے کی بات ذرا تحمل سے سن لی جاتی۔ دونوں (ظفری بھائی اور نبیل بھائی) نے ہی جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔ اور جلدی میں کیا ہوا کام ٹھیک نہیں ہوتا۔
الف عین لائبریرین جولائی 2، 2009 #443 صاف کہو۔ کیا ہوا جو ظفری محفل چھوڑ گئے؟؟؟ یہ تو میرے لئے خبر ہے بڑی۔۔ اور وہ بھی سالگرہ کے دن!!
الف عین لائبریرین جولائی 2، 2009 #444 طوطے سے پوچھو شمشاد کہ کیا بات ہے۔ ابھی دیکھتا ہوں میں بھی کہ کیا ہوا تھا جو یہ بری خبر پیدا ہونے کی نوبت آئی۔
طوطے سے پوچھو شمشاد کہ کیا بات ہے۔ ابھی دیکھتا ہوں میں بھی کہ کیا ہوا تھا جو یہ بری خبر پیدا ہونے کی نوبت آئی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #445 ظفری بھائی نے جلد بازی میں فیصلہ کیا۔ اعجاز بھائی آپ ان کو پیغام دیں کہ وہ واپس آ جائیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 2، 2009 #446 عین موقع پر اگر دونوں فریق ہی جذباتی ہوجائیں تو کام خراب ہی ہوتے ہیں۔ نبیل صاحب کا تو مجھے معلوم ہے کہ (گستاخی معاف) ضرورت سے زیادہ جذباتی ہیں۔ البتہ ظفری بھائی بھی جذباتی ہوگئے
عین موقع پر اگر دونوں فریق ہی جذباتی ہوجائیں تو کام خراب ہی ہوتے ہیں۔ نبیل صاحب کا تو مجھے معلوم ہے کہ (گستاخی معاف) ضرورت سے زیادہ جذباتی ہیں۔ البتہ ظفری بھائی بھی جذباتی ہوگئے
فہیم لائبریرین جولائی 2، 2009 #448 فہیم ہوتا تو ایسا نہ ہوتا شاید۔ کیوں احمقوں کو غصہ نہیں آیا کرتا اس طرح
فہیم لائبریرین جولائی 2، 2009 #455 ویسے امید ہے کہ نبیل بھائی ظفری بھائی سے صلح صفائی کرکے ان کو واپس لے آئیں گے
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #456 ہچکیاں تو آ ہی رہی ہوں گی ظفری بھائی کو کہ بہت سے اراکین ان کو یاد کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #458 اراکین کے نام بیان کیئے جائیں تا کہ ان کے نام سمن جاری کیئے جا سکیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 2، 2009 #459 بہت سے غائب ہیں اب کس کس کے نام لکھیں جائیں۔ ویسے سالگرہ کے موقعے پر قیصرانی صاحب یاد آرہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2009 #460 پھر تو ضروری ہے کہ ان کو اطلاع کی جائے۔ کم از کم آ کر ووٹ ہی ڈال جائیں۔