ٹھیک ہے نہ بڑھنے دیجیئے ۔۔۔
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #792 زیادہ ہی جلدی ہے کیا تم کو۔ تھوڑا صبر کرو۔ تمہارے لیے تو شعر بھی کوئی سوچ ساچ کر لکھنا پڑے گا
محمد امین لائبریرین جولائی 8، 2009 #798 ظنی سی بات ہے کیوں کہ میں تو بہت جاگتا ہوں۔۔۔۔ مگر پھر سوتا بھی خوب ہوں