دال روٹی کمانے کی بات ہو رہی ہے۔ موجودہ حکومت نے غریب کے لیے یہ بھی مشکل کر دی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #821 دال روٹی کمانے کی بات ہو رہی ہے۔ موجودہ حکومت نے غریب کے لیے یہ بھی مشکل کر دی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #826 سارہ کی بات بالکل صحیح ہے کہ روٹی تو ملتی نہیں ڈبل روٹی اور بھی مشکل۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #829 ضروری تو نہیں کہ اس میں صابن بھی رکھتے ہوں۔ ویسے میں نے دیکھی ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #837 گھر میں تو درگزر کر لیتے ہوں گے لیکن دفتر میں تو کئی ایک باتوں پر غصہ آ جاتا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2009 #838 لیجئے انھوں نے ایسے فقروں کا ایک دھاگہ بھی کھول رکھا ہے جن پر انھیں غصہ آجاتا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 9، 2009 #839 مجھے عام طور پر غصہ نہیں آتا۔ جھلاہٹ ہوتی ہے بس۔ لیکن جب کبھی کبھار غصہ آئے تو پھر بہت شدت کا آتا ہے۔ جو کہ مختصر سے دورانیے کا ہوتا ہے اس کے بعد میں پھر پرسکون ہوجاتا ہوں۔
مجھے عام طور پر غصہ نہیں آتا۔ جھلاہٹ ہوتی ہے بس۔ لیکن جب کبھی کبھار غصہ آئے تو پھر بہت شدت کا آتا ہے۔ جو کہ مختصر سے دورانیے کا ہوتا ہے اس کے بعد میں پھر پرسکون ہوجاتا ہوں۔