یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ ایسا اُگتا تھا جو ہمارے کھیتوں میں نہیں اگتا تھا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2009 #981 یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ ایسا اُگتا تھا جو ہمارے کھیتوں میں نہیں اگتا تھا؟
فہیم لائبریرین جولائی 11، 2009 #984 پہلے تو یہ بتائیں اس میں چھپا ہوا کیا ہے۔ لالو کھیت ایویں تو مشہور نہیں اکھا ورلڈ میں
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2009 #985 ترکاری سبزی کم اُگاتے ہیں کھیتوں میں، اناج سب سے زیادہ اُگاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #991 خیال ہی نہیں رہا نہیں تو پہلے ہی ربط دے دیتا۔ ثانیہ مرزا کی منگنی کی تصاویر
ابن سعید خادم جولائی 12، 2009 #993 ڈر کے مارے دعوت کھانے جا رہا ہوں پر یہاں اپلیہ ہماری تیار ہو کر ہی نہیں دے رہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #999 صبح سے تیار ہی ہو رہی ہیں کیا؟ ایک تو خواتین تیار ہونے میں پورا پورا دن لگا دیتی ہیں، جانے قسطوں میں تیار ہوتی ہیں۔
صبح سے تیار ہی ہو رہی ہیں کیا؟ ایک تو خواتین تیار ہونے میں پورا پورا دن لگا دیتی ہیں، جانے قسطوں میں تیار ہوتی ہیں۔