لیجیئے سنا ہی پہلی بار ہے تو مطلب کیسے پتا ہو ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2009 #951 توبہ ت سے ہوتی ہے ط سے نہیں۔ محمود بھائی دونوں عاشقوں کے نام ہی لکھ دینے تھے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 11، 2009 #952 ٹیکنالوجی ہال کا دروازہ دیکھا کسی نے ، اتنا اچھا سا لگ رہا ہے
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2009 #958 سبھی اخباروں میں آج کی اہم خبر ہے یہ۔ کیا کسی نے پوسٹ نہیں کی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2009 #959 شاید فہیم نے اوپر پوسٹ تو کی ہے۔ اب یہ نہیں معلوم کس اخبار کا تراشہ ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 11، 2009 #960 دیکھیے یہ ٹھیک نہیں۔ خ سے ڈائریکٹ س۔ یہ خبر یہاں کل کے اخبار میں تھی اور میں نے یہ کل کے اخبار سے ہی لی ہے۔ کل کے ایکسپریس اخبار میں تھی یہ خبر۔
دیکھیے یہ ٹھیک نہیں۔ خ سے ڈائریکٹ س۔ یہ خبر یہاں کل کے اخبار میں تھی اور میں نے یہ کل کے اخبار سے ہی لی ہے۔ کل کے ایکسپریس اخبار میں تھی یہ خبر۔