الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
تو اپنی تیز رفتاری کی بناء پر آپکو "کنکورڈ" جہاز بھی کہا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔۔ٹائگر ہی کیوں؟؟؟/ کیوں آخر؟؟؟
 

محمد امین

لائبریرین
ٹائگر اگر خونخواری کی بناء پر بھی کہا تو ٹھیک ہی کہا۔۔۔۔ پی ٹی سی ایل کے دفتر میں جو خونخواری کی جھلک دکھائی آپ نے، اس کے آگے تو وہ افسر آپکے عم زاد کی بھیگی ہوئی خالہ بن گیا، یعنی شیر کی بھیگی ہوئی خالہ۔۔۔۔یعنی بھیگی بلی۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
ٹائگر سے مجھے شیر یاد آگیا۔۔۔۔ اور شیر سے یاد آیا۔۔۔:"بلی شیر کی خالہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس نےچیتا: پالا ہے"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top