علاج ہونا چاہیے سب غیر حاضر اراکین کا
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #770 گڑبڑ تو نہیں چلے گی نہ۔ مغل ہونے کے ناطے تو ان کو اور قدر کرنی چاہیے۔
مغزل محفلین جولائی 8، 2009 #771 شمشاد نے کہا: کاہے کو کریں گے، آخر کو مغلیہ خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ fahim نے کہا: گڑبڑ تو نہیں چلے گی نہ۔ مغل ہونے کے ناطے تو ان کو اور قدر کرنی چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسوڑوں کا ذکر کرنے کو میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں کیا ، کسی اور کو توفیق نہیں۔
شمشاد نے کہا: کاہے کو کریں گے، آخر کو مغلیہ خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ fahim نے کہا: گڑبڑ تو نہیں چلے گی نہ۔ مغل ہونے کے ناطے تو ان کو اور قدر کرنی چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسوڑوں کا ذکر کرنے کو میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں کیا ، کسی اور کو توفیق نہیں۔