الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ضرور کرتا۔
لیکن ابھی مجھے جانا پڑرہا ہے۔
اس لیے آپ بھولیے گا نہیں‌ پھر کبھی سنادیے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
قدرے تاخیر کے بعد میں پھر حاضر ہوا تھا۔
لیکن ابھی تو شاید ادھر سناٹے کا راج ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میری کیا مجال کہ کسی پر کوئی الزام لگاؤں۔

آپ سنائیے آپ کے ہاتھ کا درد ختم ہوا۔
 

فہیم

لائبریرین
گڈ اچھی بات ہے۔
انشاءاللہ کل تک بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔


میری تو ابھی کچھ دیر پہلے آمد ہوئی منگنی کی تقریب سے تو سوچا کہ یہاں بھی چکر مارلوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top