کیوںغائب ھیں سب میں تو آچکی ہوں پھر سے
مغزل محفلین جولائی 21، 2009 #283 لسوڑے ہی کھائیے گا، پکوڑے نہیں ملے تو۔بارش کا لطف بھی تو لینا ہے ۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ’’ انجوائے ‘‘ کرنا ہے
لسوڑے ہی کھائیے گا، پکوڑے نہیں ملے تو۔بارش کا لطف بھی تو لینا ہے ۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ’’ انجوائے ‘‘ کرنا ہے
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2009 #285 نہ میں جانتا ہوں کہ لسوڑے کیسے ہوتے ہیں اور نہ کھانا چاہتا ہوں۔ ؎محمود بارش کا کیا حال ہے کراچی میں؟
مغزل محفلین جولائی 21، 2009 #286 واہ ۔۔ کیا بے خبری ہے ۔خیر۔ السلام علیکم ، بابا جانی و دیگر احباب بابا جانی بارش کراچی میں غریبوں کا بھٹہ بیٹھ گیا، امراء مزے لوٹتے رہے ، بجلی تاحال آدھے سے زیادہ کراچی میں عنقا ہے ، دعا کیجے ۔
واہ ۔۔ کیا بے خبری ہے ۔خیر۔ السلام علیکم ، بابا جانی و دیگر احباب بابا جانی بارش کراچی میں غریبوں کا بھٹہ بیٹھ گیا، امراء مزے لوٹتے رہے ، بجلی تاحال آدھے سے زیادہ کراچی میں عنقا ہے ، دعا کیجے ۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2009 #287 ہم تو یہاں سوکھے ہی بیٹھے ہیں، یہاں بارش کا پتہ ہی نہیں، مسجدوں میں ہر وقت دعا کی جا رہی ہے۔
مغزل محفلین جولائی 21، 2009 #289 ایسا ہی ہے صاحب، ہم رات 10 سے صبح 7 تک پھنسے رہے گاڑی سمیت سوک سینڑ اور جانا تھا نارتھ ناظم آباد
سارہ خان محفلین جولائی 21، 2009 #290 بارش بڑی زبردست تھی لیکن شکر ہے کہ ہماری بجلی زیادہ نہیں گئی ۔۔۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 21، 2009 #291 پھر بھی کافی لوگ اس کی زد پر رہے اور کافی نقصان ہوگیا لوگوں کا۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 21، 2009 #295 جیسا آپ نے کہا ویسا ہی ہم نے مان لیا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے (آمین)
فہیم لائبریرین جولائی 21، 2009 #297 حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں نہ صرف کراچی کے بلکہ دوسرے شہروں کے بھی۔