ضرور آپ نے دیکھا ہوگا گاؤں کے لوگ ناشتے میں لسی پیتے ہیں ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2009 #968 کچھ بھی تو بات نہیں اور میں تو ویسے بھی باورچی خانے میں جا رہا ہوں۔ وہاں کچھ وقت تو لگے گا۔
ع عندلیب محفلین اگست 1، 2009 #969 گرچہ یہاں رات کے تین بج رہے ہیں پھر بھی حاضر ہو گئی ہوں ، کیسے ہیں شمشاد بھائی اور دیگر احباب ۔۔۔۔۔۔۔؟
گرچہ یہاں رات کے تین بج رہے ہیں پھر بھی حاضر ہو گئی ہوں ، کیسے ہیں شمشاد بھائی اور دیگر احباب ۔۔۔۔۔۔۔؟
زین لائبریرین اگست 1، 2009 #970 لیجئے شمشاد بھائی عندلیب بہنا تشریف لے آئی ہیں ۔ تین تو شاید یہاںبھی بج رہے ہیں ۔ میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں؟
لیجئے شمشاد بھائی عندلیب بہنا تشریف لے آئی ہیں ۔ تین تو شاید یہاںبھی بج رہے ہیں ۔ میں خیریت سے ہوں آپ کیسی ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2009 #971 مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے عندلیب کو اتنے دنوں بعد محفل میں دیکھ کر۔ کیسی ہیں آپ اور بچے اور وہاں آپ کے میکے اور سسرال والے۔ گرمی کا لطف اٹھا رہی ہوں گی آپ بھی۔
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے عندلیب کو اتنے دنوں بعد محفل میں دیکھ کر۔ کیسی ہیں آپ اور بچے اور وہاں آپ کے میکے اور سسرال والے۔ گرمی کا لطف اٹھا رہی ہوں گی آپ بھی۔
ع عندلیب محفلین اگست 1، 2009 #972 نہیں شمشماد بھائی یہاں گرمی تو نہیں ہے ، بس موسم ٹھیک ہی ہے ۔۔۔۔ سب ٹھیک ہیں اللہ کے فضل وکرم سے ۔۔۔۔۔
نہیں شمشماد بھائی یہاں گرمی تو نہیں ہے ، بس موسم ٹھیک ہی ہے ۔۔۔۔ سب ٹھیک ہیں اللہ کے فضل وکرم سے ۔۔۔۔۔
ف فيصل عظيم فيصل محفلین اگست 1، 2009 #973 khuda ka shukr hay ayee hain andaleeb yahan Abhee kahay houn main lout ker nahee jana Alhamdulillah kafi dinou baad hee sahee nazar to aayen aap
khuda ka shukr hay ayee hain andaleeb yahan Abhee kahay houn main lout ker nahee jana Alhamdulillah kafi dinou baad hee sahee nazar to aayen aap
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2009 #974 وہ کیا ہے کہ فیصل بھائی یہ الف بے پے والا دھاگہ ہے۔ آپ حروف تہجی بھول رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2009 #976 یہ الفابیٹ نہیں ہیں سعود بھائی، اصل میں فیصل بھائی کے موبائیل فون کو اردو نہیں آتی۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2009 #978 بھائی جی کیا بتائیں۔ نئی نئی ٹیکنولوجی کے ساتھ ساتھ نئی نئی مشکلیں بھی ہوتی ہیں۔