الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔ بریکنگ نیوز ( اور جیہ بھاگ گئی ۔۔ ہاہاہاہاہ ) پہلے لسوڑوں کے نام سے آتی تھی ، اب جانے بھی لگی ، واہ کیا ذریعہ ابلاغ ہے
 

مغزل

محفلین
ک ک ک ک کچھ نہیں‌ لسوڑا فوبیا ہوگیا ہے جیہ کو ، ہاہاہاہ ، اور لگی دھمکیاں دینے ، بس اسی بات پر ہم دونوں (‌میں اور شمشاد بھائی) مل کر ڈانٹ رہے ہیں‌جیہ کو ۔۔
 

مغزل

محفلین
لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، لسوڑے ، کی تکرار سے جیہ بھاگی تھی اور وہی ہم نے دوبارہ کہا ،، ہاہہاہاہاہاہہا
 

مغزل

محفلین
ناشتے میں بھی لسوڑے کھاؤ ں گا میں تو،
اور سعود میاں زیادہ اِ ترائیں نہیں، ۔۔ ’’ بولےتو ۔۔ بھابھی جی آواز دوں کیا ؟؟ --- ‘‘
ہاں ۔۔ اب سمجھا ۔۔۔ بولے ۔۔ تو کیسی چپ لگ گئی ایچ، ۔۔ بھابھی کے نام سے بھی ڈرنے والے اپن کو دھمکی ومکی دینے کا نئی۔۔
کیا سمجھائے ۔۔ بابے۔۔
( ہاہاہاہاہاہا)
 
ویسے بھابھی سے کون نہیں ڈرتا بھلا؟ آپ اپنی بھابھی سے میں اپنی بھابھی سے۔ یوں تو میں اپنی بھابھی سے ڈرتا کم ان کا احترام زیادہ کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top