ظاہر ہے مراق اور مراقبے میں تفریق کرنے سے رہا طوطا صاحب
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #102 عندلیب کا کوئی پیغام نہیں آیا۔ معلوم ہوتا ہے زیادہ ہی مصروف ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #104 فکر نہ کریں جیہ کا۔ کل اس کا پیغام آیا تھا کہ خریت سے ہے اور 17 جولائی کو سوات جانا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 14، 2009 #107 گرمی کی وجہ سے تو نہیں ہے۔ آج پبلک ٹرانسپورٹ کی ہرتال ہے اس وجہ سے صرف پرائیوٹ گاڑیاں ہی چل رہی ہیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 14، 2009 #109 میرے خیال میں ابھی حالیہ ہنگاموں میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نو نقصان ہوا تھا اس کے بدلے حکومت نے انہیں کچھ نہیں دیا۔ اسی احتتجاج میں انہوں نے ہرتال کرڈالی ہے۔
میرے خیال میں ابھی حالیہ ہنگاموں میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نو نقصان ہوا تھا اس کے بدلے حکومت نے انہیں کچھ نہیں دیا۔ اسی احتتجاج میں انہوں نے ہرتال کرڈالی ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 14، 2009 #110 نہیں، مجھ کو تو لگتا ہے کہ اس دھاگے میں ٹریفک کم ہے، سعود کی جو آمد۔۔ بلکہ یوں کہیں کہ سعود کی جو شادی ہو گئی ہے۔
نہیں، مجھ کو تو لگتا ہے کہ اس دھاگے میں ٹریفک کم ہے، سعود کی جو آمد۔۔ بلکہ یوں کہیں کہ سعود کی جو شادی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #113 ہر بات پر ہڑتال کرنا تو وطیرہ ہے لیکن ادھر بھی پی پی پی کی حکومت ہے۔ اس کے کان پر جُوں بھی نہیں رینگے گی۔
ہر بات پر ہڑتال کرنا تو وطیرہ ہے لیکن ادھر بھی پی پی پی کی حکومت ہے۔ اس کے کان پر جُوں بھی نہیں رینگے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #115 اس میں نقصان کس کا ہے؟ عوام کا ہی نقصان ہے۔ حکومت کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #117 پہلے تو لوگوں کو تعلیم کی بہت ضرورت ہے۔ اگر تعلیم ہو گی تو اپنا مقدمہ بہتر طور پر لڑ سکیں گے۔
فہیم لائبریرین جولائی 14، 2009 #118 تعلیم واقعی بہت ضروری ہے۔ افسوس کے ہمارے ملک میں تعلیم کا نظام و معیار وہ نہیں جو ہونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #119 ٹھیک ہے بھائی آپ اس پر تھوڑی بحث مباحثہ کریں۔ میں تھوڑی دیر میں واپس آتا ہوں۔