پر آپ کا تو سونے کا ٹائم ابھی ایک گھنٹے بعد شروع ہونا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 13، 2009 #83 ٹھیک سے گنگنائیں۔ تاکہ معلوم ہوسکے کہ آپ کو اب بھابھی کی یاد آرہی ہے۔
تعبیر محفلین جولائی 13، 2009 #84 ثابت کیسے ہو کہ بھابھی ہی یاد آ رہی ہوں ہو سکتا ہے کہ یاد ماضی ہو یا خواب مستقبل
الف عین لائبریرین جولائی 14، 2009 #92 ڈاکٹر کے پاس بھاگنا پڑے گا اگر سب کچھ کھاتے رہے تو، بد ہضمی کی شکایت کے ساتھ
مغزل محفلین جولائی 14، 2009 #93 ذال سے ص تک کوئی ایک حرف نہیں ملا جو میرے دل کی بات کہہ سکے سو ،کچھ نہیںلکھوں گا
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #94 رہنے ہی دیں محمود بھائی ابھی اردو اتنی بھی کنجوس نہیں ہوئی کہ آپ کو کوئی حرف نہ ملا ہو۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 14، 2009 #97 الف عین نے کہا: نہیں شگفتہ، اس کی ای بک بنانے کی ضرورت نہیں، کوئی فائدہ نہیں عوام الناس کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ اعجاز انکل ۔
الف عین نے کہا: نہیں شگفتہ، اس کی ای بک بنانے کی ضرورت نہیں، کوئی فائدہ نہیں عوام الناس کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ اعجاز انکل ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2009 #100 طوطا میرا اس وقت مراقبے میں ہے۔ شوخی تو دور کی بات ہے وہ بات کرنے کے موڈ میں بھی نہیں۔