ظ سے شروع ہونے والے الفاظ ہی نہیں ملے گوگل میں
ابن سعید خادم اگست 4، 2009 #62 عندلیب اپیا سے پوچھیں تو ظالم ظلم ظفر وغیرہ ظاہر ہوں گے یا ان کا ظہور ہوگا۔
جیہ لائبریرین اگست 4، 2009 #64 فروزاں ہے ہمارا حافظہ اب بی بہت سے نادر الفاظ یاد ہیں ، مثلا ۔۔۔۔ سوری بھول گئی
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #75 بھائی آپ بتانے کی کوشش بھی نہ کریں، ایسے ہی ننھے مُنے ذہن پر ذور دینے کا فائدہ؟
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #77 تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر ہندوستان یا پاکستان کی بات ہوتی تو وہاں شام ہو رہی ہے، مطلب دماغ پورا خرچ ہونے کے قریب ہے۔
تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر ہندوستان یا پاکستان کی بات ہوتی تو وہاں شام ہو رہی ہے، مطلب دماغ پورا خرچ ہونے کے قریب ہے۔
dxbgraphics محفلین اگست 4، 2009 #78 شمشاد نے کہا: تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر ہندوستان یا پاکستان کی بات ہوتی تو وہاں شام ہو رہی ہے، مطلب دماغ پورا خرچ ہونے کے قریب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ٹھاک ذہن کو ایویئیں کمزور اور چھوٹا کہہ رہے ہیں
شمشاد نے کہا: تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر ہندوستان یا پاکستان کی بات ہوتی تو وہاں شام ہو رہی ہے، مطلب دماغ پورا خرچ ہونے کے قریب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ٹھاک ذہن کو ایویئیں کمزور اور چھوٹا کہہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #79 ثمرین، ثمینہ اور ثانیہ مرزا کی بھی یہی رائے ہے، میں اپنے سے تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔