سمجھ نہیں آ رہی تمہاری باتوں کی، ادھر کچھ لکھتی ہو اور اُدھر کچھ لکھتی ہو۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #381 سمجھ نہیں آ رہی تمہاری باتوں کی، ادھر کچھ لکھتی ہو اور اُدھر کچھ لکھتی ہو۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #383 صبح کیا کھایا تھا ناشتے میں؟ کہیں کوئی اُلٹی سیدھی چیز تو نہیں کھا لی۔
فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #391 کیا کہنے آپ کی بات پر۔ واہ واہ لیکن میں اپنے گھر سے آفس کے فاصلے کی بات کررہا تھا۔
خوشی محفلین اگست 8، 2009 #392 گاہے بگاہے ایسی باتیںکرتے رہنا چاھیئے اس سے ادب پہ گرد نہیں جمتی، شکریہ تعریف کا
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #393 لو جی ہم تو چلے دوپہر کا کھانا کھانے، پھر ملاقات ہو گی کوئی گھنٹہ بھر کے بعد۔
خوشی محفلین اگست 8، 2009 #395 نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں میں تو ناشتہ بھی نہیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااا
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں میں تو ناشتہ بھی نہیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااا