طریقہ ٹھیک معلوم نہیں ہوتا یہ۔ ویسے کیا آپ کا آزمودہ ہے۔
فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #424 شمشاد نے کہا: عین ممکن ہے ان کا سر پختہ ہو اور ان کو چھوٹ بھی نہ لگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً بالوں کی بدولت چوٹ سر تک نہیں پہنچ سکے گی
شمشاد نے کہا: عین ممکن ہے ان کا سر پختہ ہو اور ان کو چھوٹ بھی نہ لگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً بالوں کی بدولت چوٹ سر تک نہیں پہنچ سکے گی
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #425 فی الحال تو میں یہی کہوں گا کہ لمبے بالوں کی وجہ سے آپ فائدے میں رہیں گے۔
عمران القادری محفلین اگست 8، 2009 #428 فی الفور میری طرف سے سلام قبول فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
ابن سعید خادم اگست 8، 2009 #434 ویسے جب تک آپ سب کی آمد رہے گی تب تک ان شاء اللہ یہاں کی رونق کو نظر نہیں لگے گی۔