عین ممکن ہے کہ آپ کا اندازہ دوسروں کے لئے درست ہو پر میں اتنے قلیل وقفے میں اہلیہ کا اتنا عادی نہیں ہوا تھا کہ مجھے شاق گزرے۔