الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظلم کر دیا شمشاد بھائی ۔آپ اس وقت دعوت دے رہے ہیں جب ہم کھانے سے فارغ ہو چکے۔
دعوت نامہ دینے کا شکریہ
ذرا بے تکلفی سے دعوت کا مینو بھی بتا دیں۔ کہیں‌آپ صرف مہمان کو حلوے پر ہی نہ ٹرخا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم کر دیا شمشاد بھائی ۔آپ اس وقت دعوت دے رہے ہیں جب ہم کھانے سے فارغ ہو چکے۔
دعوت نامہ دینے کا شکریہ
ذرا بے تکلفی سے دعوت کا مینو بھی بتا دیں۔ کہیں‌آپ صرف مہمان کو حلوے پر ہی نہ ٹرخا دیں۔

غلط بات ہے ناں اگر کسی مہمان کو صرف حلوے پر ٹرخا دیا جائے۔ اور مینو میں میرا خلوص اور میرا پیار اور میری محبت، بس یہی کچھ ہے۔
 
غلط بات ہے ناں اگر کسی مہمان کو صرف حلوے پر ٹرخا دیا جائے۔ اور مینو میں میرا خلوص اور میرا پیار اور میری محبت، بس یہی کچھ ہے۔

فکر نہ فاقہ عیش کر شہزادے۔
میرا خلوص اور میرا پیار اور میری محبت،
جناب یہی کچھ تو ہمیں چاہیے تھا اسی کا تو ہم اتنی دیر سے انتظار کر رہے تھے۔ اب ہمیں‌کوئی پرواہ نہیں آپ چاہے حلوہ کھلائیں یا متنجن لیکن اس کے ساتھ ہمیں‌جو آپ کا خلوص ، آپ کا پیار، اور آپ کی محبت ملے گی۔ اس کے لیے دیکھیں ہم کتنے بھنگڑے ڈالتے ہیں۔
عمران القادری
 
گو کہ ہم تھوڑی دیر میں لنچ کے لئے نکلنے والے ہیں پر شمشاد بھائی کے لئے بے فائدہ ہی ہے کیوں کہ وہاں تو ڈنر کا وقت ہو رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top