ظلم کر دیا شمشاد بھائی ۔آپ اس وقت دعوت دے رہے ہیں جب ہم کھانے سے فارغ ہو چکے۔
دعوت نامہ دینے کا شکریہ
ذرا بے تکلفی سے دعوت کا مینو بھی بتا دیں۔ کہیںآپ صرف مہمان کو حلوے پر ہی نہ ٹرخا دیں۔
غلط بات ہے ناں اگر کسی مہمان کو صرف حلوے پر ٹرخا دیا جائے۔ اور مینو میں میرا خلوص اور میرا پیار اور میری محبت، بس یہی کچھ ہے۔