قدر بھی بہت کرتا ہے آپ کی اعجاز بھائی۔
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #777 جناب اس کے متعلق لکھنے کی کیا ضرورت ہے، ان کے بے شمار ربط موجود ہیں۔
dxbgraphics محفلین اگست 12، 2009 #778 چلیں !!!!! آپ کا جواب درست مانتے ہیں۔ آپ کو ایک عدد موم بتی انعام میں دی جاتی ہے کہیں بیچ پر جائیں تو کینڈل لائٹ ڈنر کر سکیں گے
چلیں !!!!! آپ کا جواب درست مانتے ہیں۔ آپ کو ایک عدد موم بتی انعام میں دی جاتی ہے کہیں بیچ پر جائیں تو کینڈل لائٹ ڈنر کر سکیں گے
الف عین لائبریرین اگست 12، 2009 #779 حیرت ہے کہ بیچ پر کینڈل لائٹ ڈنر۔۔ کیا ہوا نہیں ہو گی وہاں جو موم بتی جل بھی سکے؟