دیکھیئے بھیا ۔۔ بھابی کے بنا نہ کیجیئے گا مون لائٹ ڈنر ۔۔
فہیم لائبریرین اگست 12، 2009 #784 روکھی سوکھی جو ملے پیٹ بھرنے کے لیے۔ اور کافی دو گز زمین جینے مرنے کے لیے۔ یہ ڈائیلاگ شترگھن سینا کا ہے شاید۔
روکھی سوکھی جو ملے پیٹ بھرنے کے لیے۔ اور کافی دو گز زمین جینے مرنے کے لیے۔ یہ ڈائیلاگ شترگھن سینا کا ہے شاید۔
dxbgraphics محفلین اگست 12، 2009 #786 الف عین نے کہا: حیرت ہے کہ بیچ پر کینڈل لائٹ ڈنر۔۔ کیا ہوا نہیں ہو گی وہاں جو موم بتی جل بھی سکے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الیکٹرک کینڈل ہے سیل ختم ہونے پر ہی بجھے گی
الف عین نے کہا: حیرت ہے کہ بیچ پر کینڈل لائٹ ڈنر۔۔ کیا ہوا نہیں ہو گی وہاں جو موم بتی جل بھی سکے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الیکٹرک کینڈل ہے سیل ختم ہونے پر ہی بجھے گی
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #793 ظاہر میں تو ایسا ہی لگ رہا ہے۔ اب حقیقت تو وہ خود ہی بیان کریں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #795 غلط معلومات تو میرے پاس بھی نہیں ہیں، میں بھی صحیح معلومات رکھتا ہوں۔