پردیس ایک عذاب ہوتا ھے
ش شاہ حسین محفلین اگست 14، 2009 #882 تمام پریشانیوں کے با وجود پیسے کی محبت اس عذاب کو سہہ لینے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے
ابن سعید خادم اگست 14، 2009 #886 چلئے صفحے پلٹنے کی کیا ضرورت ہے چاچو۔ اور ہاں میں ذرا تھوڑے سے بچے ہوئے پیپر ورک سے نجات پا لوں پھر سمت کا کچھ کرتے یں۔
چلئے صفحے پلٹنے کی کیا ضرورت ہے چاچو۔ اور ہاں میں ذرا تھوڑے سے بچے ہوئے پیپر ورک سے نجات پا لوں پھر سمت کا کچھ کرتے یں۔
الف عین لائبریرین اگست 14، 2009 #887 حال خستہ ہو گیا ہے ’سمت‘ کا۔ جولائی کی جگہ اگست بھی گزرتا جا رہا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2009 #892 رکئے کچھ بات چیت ہو آپ سے بٹیا رانی۔ تاخیر سے آنا عیب نہیں جلدی جانا ضرور پریشان کن ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2009 #893 رہنے دو زونی بی بی، اگر تمہارا مستقبل میں وزیر بننے کا امکان نہ ہوتا تو تمہارے ساتھ کُٹی کر دیتا۔
زونی محفلین اگست 14، 2009 #895 ژ سے تو گفتگو کا سلسلہ ہی نہیں جڑرہا ، سعود جلد جانے میں میرا قصور نہیں بجلی کی مہربانی ہوتی ھے شمشاد بھائی مجھ سے بنا کر رکھیں ، اس میں آپکا ہی فائدہ ہونا ھے
ژ سے تو گفتگو کا سلسلہ ہی نہیں جڑرہا ، سعود جلد جانے میں میرا قصور نہیں بجلی کی مہربانی ہوتی ھے شمشاد بھائی مجھ سے بنا کر رکھیں ، اس میں آپکا ہی فائدہ ہونا ھے
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2009 #896 سارا مسئلہ یہی تو ہے کہ تم سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے۔ نہیں تو جتنے لمبے غوطے تم مارتی ہو تعبیر بھی نہیں مارتی۔
سارا مسئلہ یہی تو ہے کہ تم سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے۔ نہیں تو جتنے لمبے غوطے تم مارتی ہو تعبیر بھی نہیں مارتی۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2009 #897 سبھی حروف کو شامل رکھنا چاہتے ہیں پر ان میں سے کچھ مسائل کھڑے کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2009 #898 شمشاد بھائی یہ کیسا بنا کر رکھنا ہوا کہ پوری پوری شکایت کا پلندہ ہی کھول دیا۔