چنا چاٹ کھانے گیا ہوا تھا، واپس آیا تو کام ختم ہو چکا تھا۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2009 #926 ذہین آدمی ہیں آپ۔ کام ٹال رہے ہیں کہ تب تک بھابھی آجائیں تو خود نہ کرنا پڑے۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2009 #932 ضرورت اس بات کی ہے کہ اس عمر کو یوں ہی تمام نہ کیا جائے بلکہ کچھ کر کے اسے دوام بخش دیا جائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2009 #933 طوطا تو یونہی عمر تمام نہیں کرتا، یہ تو روز نئی نئی باتیں سیکھتا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2009 #937 غالباً چار پانچ دنں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ میں معلومات کرکے بتاتا ہوں ان شاء اللہ کل تک۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2009 #939 قطعی فکر کرنے کی ضرورت ہے کیوںکہ سب ایک دوسرے سے کسی نہ کسی طور جڑے بھی ہیں۔