الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھابھی کی بھی تھوڑی بہت خدمت کر دیا کیجئے وہ اکثر شکایت کرتی ہیں کہ آپ انھیں چائے بنا کر نہیں پلاتے۔
 

فہیم

لائبریرین
جی اس میں بھلا ثابت کرنے کی کون سی بات۔
یہ تو کھلی کتاب کی طرح بات ہے۔



ویسے کان ادھر لائیں۔
ہوتا یہ ہے کہ شمشاد بھائی کی بنائی ہوئی چائے ایسی ہوتی ہے۔
کہ کوئی پی ہی نہیں پاتا۔
مجبوراً شمشاد بھائی کو ہی اسے حلق سے نیچے دھکیلنا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں جی بات یہ ہے کہ خاتون اول یہاں نہیں ہیں اور میں اکیلا ہوں تو خود ہی چائے بناؤں گا ناں۔ جب وہ آ جائیں گی تو وہی بنا کر دیا کریں گی۔
 

خوشی

محفلین
شاباش زین اپنا نام لکھنے کی جلدی میں ذ اور ر کو بھی چائے کے ساتھ پی گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top