ڈوڈائے آخرا
dxbgraphics محفلین اگست 5، 2009 #124 ذہن میں شمشاد بھائی کے ڈوڈائے ہے اب تک جناب بکری کھاکر بھی آپ ڈوڈائے کی بات کررہے ہیں وہ تو آپ کو پشاور میں ملے گی۔ پشاوری نان
ذہن میں شمشاد بھائی کے ڈوڈائے ہے اب تک جناب بکری کھاکر بھی آپ ڈوڈائے کی بات کررہے ہیں وہ تو آپ کو پشاور میں ملے گی۔ پشاوری نان
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #125 رہنے دیں آپ بکری کی بات ہی نہ کریں۔ بکرے کی بات الگ ہے۔ وہ بیشک لے آئیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #131 ضروری نہیں کیونکہ پورا ایک سمندر فالتو میں دے دینا کوئی چھوٹی موٹی بات تو نہیں۔
dxbgraphics محفلین اگست 5، 2009 #132 طرفداری کس کی کروں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں وزیر اعظم اردو محفل شمشاد بھائی کی بہتر رہے گی
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2009 #133 ظلم نہ کریں اور مجھے وزیر اعظم سے نہ ملائیں۔ میں حکوت کے ظلم سہنے کے لیے عوام ہی صحیح ہوں۔